








کرائم رپورٹر: حسنین علی راجہ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای الیون ٹو میں واقع مبینہ انڈور شیشہ سینٹر ’’دی جنگل لاؤنج‘‘ سمیت امپیریل پلازہ اور کیلیفورنیا پلازہ میں مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد متعلقہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے