هفته,  05  ستمبر 2026ء

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، دو اشتہاری ملزمان گرفتار

کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، دو اشتہاری ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس آئی ریاض حسین طاہر، اے ایس آئی عارف حسین اور ٹیم نے کارروائی کے دوران مقدمہ نمبر 130 مورخہ 13 فروری 2024، جرم 489-F