

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق نے کہا کسٹم کی