








پشاور(محب) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے 11 اکتوبر 2026 کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت شہر کی بعض اہم شاہراہیں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر عارضی طور پر بند رہیں گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شہر میں سیکیورٹی انتظامات کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر