پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا سے نجی بینک کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاسپورٹ فیسوں کی ادائیگی کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام کی فراہمی پر