







حافظ آباد(شوکت علی وٹو) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے انٹرل الیکشن 2026-2028 کے تحت سب ڈویژن نمبر 4 کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں یونین کے سدا بہار چیئرمین ملک محمد رزاق اعوان، وائس چیئرمین رانا افتخار احمد، جنرل سیکرٹری زاہد