








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ درخواست سابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دائر کی تھی، جس میں سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری کو غیر آئینی قرار دینے کی