منگل,  15  ستمبر 2026ء
ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹرمپ کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں: محسن رضائی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کبھی کہتےہیں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، کبھی کہتے ہیں مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ  کے مختلف بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔

ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

محسن رضائی نےکہا کہ تیل اور آبنائے ہرمز معاملےکی صورتحال اب بدل چکی ہے، نقصان پرقابوپانے کی کوششیں آنے والےحالات کو نہیں روک سکیں گی، ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں