سائنس دانوں نے فرنچ فرائز اور ذیابیطس کے بارے میں ایک حیران کن بات دریافت کر لی

سائنس دانوں نے فرنچ فرائز اور ذیابیطس کے بارے میں ایک حیران کن بات دریافت کر لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محققین نے فرنچ فرائز کھانے کے شوقین لوگوں کو خبردار کرتے ہوئے صحت کے ایک بڑے خطرے کی نشان دہی کر دی ہے۔ فرنچ فرائز کو طویل عرصے سے ایک غیر صحت بخش غذا سمجھا جاتا رہا ہے، اور نئی تحقیق سے اشارہ ملتا ہے