بزمِ شاہین کے زیرِ اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

بزمِ شاہین کے زیرِ اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ریاض (وقار نسیم وامق) بزمِ شاہین کے زیرِ اہتمام فیفا ورلڈ کپ میں سعودی قومی فٹ بال ٹیم کی حمایت اور نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا، جس میں 6 سے 18 سال تک کے بچوں اور نوجوانوں پر مشتمل 18 ٹیموں