اتوار,  16  اگست 2026ء
ڈارون ٹیسٹ: نویں نمبر کی ٹیم بنگلادیش نے پہلے نمبر والے آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست دیدی

ڈارون(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں  آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔

بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے،  نویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم نے پہلےنمبر والےآسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔

بنگال ٹائیگرز  نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری

شادمان اسلام 25 اور مومن الحق 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،  آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 198 اور دوسری اننگز مں 284 رنز بنائے۔

بنگلا دیش نے پہلی اننگز میں 426 جب کہ دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز بنائے۔

مزید خبریں