

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک تاریخی سیاسی معرکے کے دوران پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب ہو گئی ہیں۔ ضمنی الیکشن میں حکمراں لیبر پارٹی کی امیدوار ساگل عبدی ولی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔سالہ صومالیہ نژاد ساگل عبدی ولی نے اس ضمنی الیکشن