جمعه,  20 نومبر 2026ء

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسیحی برادری کے مذہبی حقوق اور حقِ رائے دہی کے تحفظ کی درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسیحی برادری کے مذہبی حقوق اور حقِ رائے دہی کے تحفظ کی درخواست دائر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مسیحی برادری کے مذہبی حقوق، مذہبی آزادی اور حقِ رائے دہی کے تحفظ کے لیے ایک اہم درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار جوائے جوزف نے اپنے وکیل کے ذریعے مؤقف اختیار کیا ہے کہ