اتوار,  06  ستمبر 2026ء
پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آزادکشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے نتائج، ایک حلقے میں ن لیگ اور دوسرے میں پی پی کامیاب

پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، وہ 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث اور2023 سے اشتہاری تھے۔

مزید خبریں