صوابی (روشن پاکستان نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق صوابی میں دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے جن باپ اور اس کے 2بیٹے بھی شامل ہیں۔
لاہور: نجی واٹر پارک میں 9 سالہ بچی مین ہول میں ڈوب کر جاں بحق، تین افراد گرفتار
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری موقع پرپہنچ گئیں اور ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔











