بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

August 15, 2026

خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ ہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

راولپنڈ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع  خضدار  میں شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں  سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ ہندوستان کے  10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے  خفیہ اطلاعات پر شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں فتنہ ہندوستان کی موجودگی پرکارروائی

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے احکامات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے قتل، ہوائی فائرنگ، امانت میں خیانت اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ پولیس افسران نے مختلف تھانوں اور پولیس لائنز میں کھلی کچہریاں منعقد

واٹس ایپ کا فراڈ شناخت کرنیوالا نیا فیچر کس طرح صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی اسکام ڈیٹیکشن فیچر کا مقصد ممکنہ فراڈ چیٹ کو شناخت کرنے

ترکی میں سیاحوں سے بھری کشتی میں آتشزدگی

استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکی میں سیاحوں سے بھری کشتی میں آگ لگ گئی تاہم تمام مسافروں کو بچا لیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ جمعرات کے روز ترکی کے جنوب مغربی ساحل پر فیملیز کو لے جانے والی سیاحوں کی کشتی میں آگ لگ گئی تاہم مسافروں بشمول بچوں نے

برطانیہ میں جنگلات میں آگ لگنے کا شدید خطرہ، حکومت کا ہائی الرٹ جاری

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے ملک بھر میں جنگلات میں آگ لگنے کے انتہائی زیادہ خطرے کے پیش نظر شدید الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکومت نے شہریوں، زمین مالکان اور سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی کسی بھی سرگرمی سے گریز کریں جس سے آگ لگنے

بھارت کے یومِ آزادی پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ، مقررین کا عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان اور جموں و کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و

اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ اعصام الحق نے نینا ہرمن کے ساتھ مل کر مکسڈ ڈبلز ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ اعصام الحق اور نینا ہرمن نے فائنل میں پرتگال کی ٹاپ سیڈ جوڑی

مانچسٹر: جیلوں سے مجرموں کی جلد رہائی اسکیم ہزاروں افراد کیلئے خطرے کی گھنٹی بننے کا خدشہ

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) جیلوں سے مجرمان کی جلد رہائی اسکیم کے نتیجے میں جنسی جرائم، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث قیدی ہزاروں افراد کیلئے خطرے کی گھنٹی بن سکتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق جنسی جرائم، آتشز زنی، پُرتشدد واقعات سمیت دیگر کئی جرائم میں ملوث مجرمان رہائی

انگلینڈ ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قریب پہنچ گیا

گلاسگو(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ دنیا کے ان پہلے ممالک میں شامل ہونے جا رہا ہے جو جگر کو متاثر کرنے والی بیماری ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے ہدف کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق اب تک معلوم مریضوں میں 80 فیصد کا کامیاب

حضرت بری امام سرکارؒ کا عرس اصل تاریخوں کے مطابق ہی ہونا چاہیے، سجادہ نشین پیر سید محمد علی گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): دربار حضرت بری امام سرکارؒ کے سجادہ نشین پیر سید محمد علی گیلانی نے کہا ہے کہ ان کا ایسے عرس سے کوئی تعلق نہیں جو حضرت بری امام سرکارؒ کے عرس کی اصل تاریخوں سے ہٹ کر منعقد کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سے