اتوار,  16  اگست 2026ء

صوابی: باپ بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب گئے

صوابی: باپ بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب گئے

صوابی (روشن پاکستان نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں دریائے سندھ میں 5  افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوابی میں دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے جن باپ اور اس کے 2بیٹے بھی شامل ہیں۔ لاہور: نجی واٹر پارک میں 9 سالہ بچی مین ہول