








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں چین کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس آمد پر امریکی صدر نے کہا کہ وائٹ ہاؤس میں چینی صدر اور وفد کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیےصوبےکے عوام ، مینڈیٹ، وزیراعلیٰ اور ارکان اسمبلی کا احترام ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا کہنا تھا کہ پارٹی نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر عالمی مارکیٹ میں سونا4 ہزار 300 کی مضبوط سطح سے نیچے آگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی تولہ قیمت 56 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 258 ڈالر فی اونس ہوگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہری علاقوں میں صفائی فیس کی وصولی کے لیے ایک نیا اور مؤثر میکنزم متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ستھرا پنجاب اتھارٹی اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت اب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل، منشیات، شراب اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں متعدد ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ نصیر آباد پولیس نے 6 روز قبل کچے راستے سے بوری بند لاش ملنے کے واقعے کی تفتیش میں اہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے لائف ٹائم ممبرسینئر صحافی میاں اختر حسین کی خالہ کے ایصالِ ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں صحافتی برادری سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مرحومہ کے ایصالِ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد اورپنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور حکومت پنجاب کی درخواست پر رینجرز کی تعیناتی اور رینجرز کو قانونی اختیارات کے تحت مکمل معاونت کی اجازت دی گئی ہے۔ اس

ممبران اور انکی فیملیز کو دانتوں کے علاج پر 25 فیصد رعایت ملے گی اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور جناح ڈینٹل کلینک، جناح میموریل ہسپتال راولپنڈی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ۔ معاہدے کے تحت نیشنل پریس کلب کے ممبران اور ان کی

اسلام آبا(کرائم رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 5 کروڑ 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی طور پر 118.15 کلوگرام منشیات

پشاور(کرائم رپورٹر) گلبہار پولیس نے شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر قبضے میں لیے گئے مکان کا تالا توڑ کر مکان مالک کے حوالے کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس لائن میں موصول ہونے والی درخواست پر گلبہار پولیس کی نفری فوری طور پر موقع پر پہنچی۔