ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اخبار کے مطابق مودی نے ٹرمپ سے مبارکباد بھی پیسے دیکر حاصل کی۔
،ٹرمپ کی مبارکباد والی پوسٹ امریکی لابی فرم کی کارکردگی میں شامل، دستاویزات میں انکشاف ،بھارتی سفارتخانے کے لابنگ پر سالانہ 75 کروڑ روپے کے اخراجات، ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی 2 فرموں سے معاہدے،مودی نے ٹرمپ سے مبارک باد پیسے دے کر حاصل کی؟
ٹرمپ کے حامی انتہاپسندوں نے ہمارے ملک کو توڑنےکی کوشش کی لیکن ناکام رہے، ڈیموکریٹس رکن کانگریس
امریکی لابی فرم کی دستاویزات میں انکشاف،بھارت کے امریکی لابنگ پر سالانہ 75 کروڑ روپے کے اخراجات، ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی دو فرموں سے معاہدے، ٹرمپ کی مودی کو مبارک باد والی پوسٹ بھی لابی فرم کی کارکردگی میں شامل، کانگریس کا معاوضے پر تشہیر کا سوال،امریکی لابی فرم کی دستاویزات میں ٹرمپ کی مودی کو مبارک باد دینے والی پوسٹ کی تشہیر بھی بھارتی سفارت خانے کے لیے انجام دیے گئے کاموں میں شامل ہے۔











