جمعه,  11  ستمبر 2026ء

September 11, 2026

سہیل آفریدی سمیت 9 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایچ او تھانہ رمنا کو ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیرتعلیم مینا خان، ایم