جمعه,  11  ستمبر 2026ء
الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی۔

الجزائر کی وزارت دفاع کی جانب سے اپنی فضائی حدود کو  اماراتی طیاروں کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کی ہے۔

ایرانی ریال مزید سستا، پاکستانیوں نے خریداری تیز کردی

وزارت دفاع الجزائر نے مزید بتایا کہ الجزائر سے آنے اور جانے والی اماراتی کمرشل پروازیں سال کے آخر تک جاری رہیں گی۔

اماراتی کمرشل پروازوں سے الجزائر کا موجودہ معاہدہ سال کے آخر میں ختم ہوگا۔

مزید خبریں