بدھ,  09  ستمبر 2026ء

September 9, 2026

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، مارکو روبیو

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امریکا کے مضبوط دفاعی تعلقات ہیں

ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آج سے ایجبسٹن میں شروع ہونے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ کیلئے  12 ممکنہ کھلاڑی فائنل کر لیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم میں 3 کھلاڑی اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے

2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2024 کے مقابلے میں 2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ انتباہ امریکن کینسر سوسائٹی (اے سی ایس) اور ڈبلیو ایچ او کے ادارے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) کی مشترکہ

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 5 مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 42.282 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔