بدھ,  26  اگست 2026ء

August 25, 2026

جب دنیا بھر میں حالات خراب تھے، اس وقت مریم نواز نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا: حافظ نعیم کی تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی کیخلاف مختلف شہروں میں دھرنے جاری ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اس وقت ن لیگ کی یہ حکومت کھوکھلی حکومت ہے، حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ قوم اٹھارہی ہے،

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی قوم کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے قوم کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں سحر کامران نے دعا کی کہ عید میلاد النبی ﷺ کا بابرکت موقع سب کے لیے امن، ہم آہنگی، خوشی، خوشحالی

عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست 16 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ درخواست میں 18 اگست کے عدالتی حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی

بریڈفورڈ میں کشمیری کمیونٹی کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر احتجاج کا اعلان

بریڈفورڈ(روشن پاکسدتان نیوز) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے کل 26 اگست کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ سیاسی کشیدگی، ہلاکتوں، گرفتاریوں، مواصلاتی پابندیوں اور سیاسی معاملات میں مداخلت کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی۔ منتظمین

حکومتی پالیسی یا اتھارٹی پر تنقید کرنے والوں کو اب نہیں بخشا جائے گا! حکم نامہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی نے وفاقی حکومت یا اتھارٹی پر تنقید کرنے والے ملازمین اور یونین عہدیداروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جاری کردہ نئے حکمنامے کے مطابق سوشل میڈیا یا دیگر عوامی پلیٹ فارمز کے ذریعے کی جانے

مردہ قرار دی گئی بیوہ خاتون اپنی زندگی کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز): مرحوم شوہر کی پنشن ہڑپنے کے لیے مردہ قرار دی گئی بیوہ خاتون اپنی زندگی کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں صفیہ خاتون کی دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں درخواست گزار خاتون نے بتایا کہ مجھے مردہ قرار دے کر میرے

بنگلادیش چین سے J-10CE لڑاکا طیاروں کی ممکنہ خریداری کیلئے مذاکرات کے قریب پہنچ گیا

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش J-10CE لڑاکا طیاروں اور اٹیک ہیلی کاپٹرز کی ممکنہ خریداری کے حوالے سے چین کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کے قریب پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک حکومتی پینل اس معاہدے کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔ بنگلادیشی وزیر اعظم کے مشیر برائے اطلاعات

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مستحکم، جانیے عالمی کرنسی اور خام تیل کی صورتحال

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملکی مبادلہ مارکیٹ میں منگل کے روز بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ 0.01 فیصد (3 پیسے) کے اضافے کے بعد 277.52 روپے پر بند ہوا جبکہ اس سے قبل پیر کو

سونا 600 روپے سستا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگئی

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے اور اس کی جگہ سکہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک