اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ86 ہزار 536 روپے ہوگئی۔
ملک میں فی تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوگیا
ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 640 ڈالر فی اونس ہوگیا۔











