








کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) آئی فون 18 پرو کے نئے لیکس کے بعد قیمت اور فیچرز نے صارفین کو حیران کردیا، کمپنی نے زیادہ روشن ڈسپلے، نئے ڈیزائن اور فولڈ ایبل ماڈلز کے ساتھ بڑے سرپرائز کی تیاری کرلی۔ نئی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون 18 پرو سے متعلق

لومامی نیشنل پارک(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک کانگو کے جنگلات میں نارنجی ہونٹوں والا نیا بندر دریافت کرلیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ جمہوریہ کانگو کے لومامی نیشنل پارک میں سائنسدانوں نے بندر کی ایک نئی نسل دریافت کر لی ہے۔ کولوبس کونگوئنسیس نامی اس نایاب بندر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کی اندرونی کہانی کیا؟ شہباز شریف کے چہرے پر پریشانی کے آثار نمایاں کیوں؟ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نیو جرسی (روشن پاکستان نیوز)امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک دلدلی علاقے سے صفائی کے دوران ملنے والی ایک بوتل میں سے 9 سالہ بچی کا 53 سال قبل لکھا ہوا پیغام دریافت ہوا ہے۔ نیو جرسی میں صفائی کا کام کرنے والے ادارے کے شریک بانی جان کوٹرمین نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): بلڈ چین پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ بلڈ کانفرنس 2026 کے دو روزہ ایونٹ کا پہلا روز اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر خیبر پختونخوا محترم فیصل کریم کنڈی تھے، جبکہ مہمانِ اعزاز اسلام آباد چیمبر آف

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا میں آٹو سیفٹی ریگولیٹر نے مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا کی تقریباً 12 لاکھ گاڑیوں میں خرابی کی ابتدائی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تحقیقات کا مقصد ان شکایات کا جائزہ لینا ہے جن میں سسپنشن سسٹم کی خرابی کے باعث گاڑی کا اسٹیئرنگ کنٹرول متاثر ہونے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے گزشتہ روز بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں ڈوبنے والے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ بارش کے دوران نالے میں گر گیا تھا جس کی تلاش کے بعد

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شریک مظاہرین کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ نریندر مودی نے سوشل میڈیا جاری ویڈیو بیان میں کہاکہ ’فرینڈز دل چاہتا ہے آپ لوگوں سے باتیں کرتا رہوں، جنتر منتر پر جو بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ادبی تنظیم “دائرہ” کی مجلسِ عاملہ کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر غضنفر مہدی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ہزارہ کے ممتاز دانشور، ماہرِ تعلیم اور شاعر پروفیسر آصف ثاقب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرکزی امام حسین کونسل نے 28 صفر، یومِ وصال حضرت محمد ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر مہدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کہا گیا کہ جس طرح قومی شخصیات کے یومِ وفات