

میر پور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست میں نوک جھونک ہونی چاہیے مگر مار کٹائی نہیں ہونی چاہیے۔ میر پور آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے مانچسٹر میں حکومت کے نئے شمالی ہیڈکوارٹر “نمبر 10 نارتھ” کا افتتاح کرتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا “بہترین دن” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ محض علامتی اقدام نہیں بلکہ ملک میں اختیارات کی منتقلی، علاقائی ترقی اور لندن

راولپنڈی(سعد عباسی) آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ٹانک میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران فرار ہونے

اسرائیل جو چاہتا تھا اب وہی کچھ ہونے جا رہا ہے ۔ اسرائیل چاہتا تھا کہ اسلامی ممالک ایک دوسرے سے لڑ کر کمزور ہوں تاکہ اسرائیل کو کھل کر کھیلنے کا موقع مل سکے ۔ جب امریکہ اور ایران کی لڑائی شروع ہوئی تو امید اس بات کی تھی

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے ستارہ پاک سٹی (گلشن رحیم ٹاؤن) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بے روزگاری اور گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ 35 سالہ اظہر علی نے اپنے تین کمسن بچوں کو زہریلا مشروب پلانے کے بعد خود بھی زہر پی لیا۔