June 9, 2026

حسن خیل میں خوارجیوں سے مقابلے کے دوران ایف سی کے 6 اہلکار شہید

پشاور(سعد عباسی) حسن خیل کے علاقے میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے 6 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ شہداء میں نائیک عامر، لانس نائیک محمد یوسف، لانس نائیک محمد ریاض، سپاہی اجمیر، سپاہی احسان اور سپاہی ریاض شامل ہیں۔ شہداء

لائسنس معطلی کی درخواست : مومنہ اور ثاقب کے وکلاء پنجاب بار کونسل طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر تنازع پر وکیل رمشا اقبال اور میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کرنے کی درخواستوں پر دونوں وکلاء کو کل پنجاب بار کونسل نے طلب کر لیا۔ چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی پنجاب بار عباس چڈھر نے

رواں سال میں پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف 28 مقدمات درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سال 2026ء کے دوران مختلف تھانوں میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف 28 مقدمات درج ہوئے، درج شدہ مقدمات میں کانسٹیبل سے لے کر سب انسپکٹر تک کے 50 اہلکار نامزد کئے گئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق درج شدہ مقدمات میں کانسٹیبل سے لے

ایک آسان ٹِرک جس سے آپ اپنے سست اسمارٹ فون کو تیز بنا سکتے ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا آپ کا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پہلے کی طرح کام نہیں کررہا یا یوں کہہ لیں کہ سست ہوگیا ہے؟ یہ کہنے کی ضرورت نہیں اس وقت کتنی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب اسمارٹ فون سست روی سے کام کر رہا ہو۔ ایک تخمینے کے مطابق اسمارٹ

گلگت بلتستان کی 24 میں سے 19 نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کے سرکاری نتائج

گلگت (روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان (09 جون 2026): گلگت بلتستان کی 24 میں سے 19 نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کے سرکاری نتائج آ گئے ہیں، پیپلز پارٹی 9، آزاد اُمیدوار 5، ن لیگ 4 اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست پر کامیاب ہوئی ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب

لاہور: ہڈیارہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے ہڈیارہ کے نواحی علاقے منہالہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ مظفرآباد میں آئی ایس آئی کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے منسلک 5 افراد گرفتار پولیس کے مطابق فریقین کے درمیان

اسلام آباد میں جشنِ فتحِ مباہلہ کی تقریب، خصوصی کیک کاٹا گیا، امتِ مسلمہ کے لیے دعائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مباہلہ کے مقام پر اسلام کی تاریخی فتح کی یاد میں جشنِ عیدِ مباہلہ کی ایک خصوصی تقریب مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کی۔ تقریب سے خطاب

امریکا ایران مذاکرات کا انتہائی اہم دوسرا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران

نیویارک(روشن پاکستان نیوز ) اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان سے متعلق اقوامِ متحدہ کی

گرمیوں میں رات بھر بیڈ روم ٹھنڈا رکھنے کے 7 آسان طریقے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گرمیوں کے موسم میں رات کو پُرسکون نیند حاصل کرنا بہت سے لوگوں کے لیے ایک چیلنج بن جاتا ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو زیادہ گرمی محسوس کرتے ہیں۔ ماہرینِ ایچ وی اے سی (ہیٹنگ، وینٹیلیشن اور ایئر کنڈیشننگ) کے مطابق چند

شدید گرمی سے کیسے بچا جائے؟ اہم مشورے اور احتیاطی تدابیر جانیے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں درجہ حرارت بڑھنے اور شدید گرمی کے پیش نظر طبی ماہرین نے منفی اثرات اور احتیاطی تدابیر بیان کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں حالیہ گرمی کی لہر نے شہریوں کی