اتوار,  12 جولائی 2026ء

May 22, 2026

ہر میت سنگھ کے خلاف مقدمہ اور وارنٹ گرفتاری، نیشنل پریس کلب کی شدید مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے سینئر صحافی ہر میت سنگھ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کی جانب سے درج مقدمے اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ نیشنل پریس

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر یا کھرب پتی بننے کے قریب ہیں۔ ایسا اس وقت ممکن ہوسکے گا جب ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس عوام کے سامنے 1750 ارب ڈالرز مارکیٹ ویلیو کے ساتھ جائے گی۔

وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26 سال قبل اس وقت کے روس کے نئے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پہلی بار چین کا دورہ کیا تھا اور بیجنگ کے  پارک غیراعلانیہ پہنچے۔ اس پارک کی سیر کے دوران جھیل میں بوٹنگ کے بعد انہوں نے ایک 12 سالہ بچے پینگ پائی سے

گجرات: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل
ٹیکسلا میں پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو ہلاک، ساتھی کی تلاش جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں رات گئے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ پولیس

حضرت علیؑ و حضرت فاطمہؑ کے عقد مبارک کی سالگرہ، اسلام آباد میں پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  امیرالمومنین حضرت علیؑ اور حضرت بی بی فاطمہؑ کے عقد مبارک کی سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کیک کاٹا گیا اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں امام حسین کونسل کے سیکرٹری جج

پاکستانی افسران کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روبینہ مظہر) پاکستانی افسران کا اہم ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والا گینگ بے نقاب ہوگیا، جس کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سید خرم علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ساتھ پاکستان سے ایک گینگ کو گرفتار

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی وفاقی بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات شامل کرنے کی اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی مرکزی قیادت کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس کی صدارت اگیگا پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ نے کی جبکہ مرکزی صدر راجہ طاہر محمود، مرکزی چیئرمین

تاجروں کا آسان ٹیکس نظام، سپر ٹیکس خاتمے اور ایف بی آر اختیارات محدود کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری نے آئندہ بجٹ میں ریٹیلرز، رئیل اسٹیٹ،زراعت اور صنعتوں کیلئے آسان ٹیکس نظام لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کیلئے اردو میں ایک صفحے پر مشتمل آسان ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرایا جائے،ٹیکس ریٹرن جمع کروانے

سینیٹ ملازم حمزہ خان قتل کیس: سابق پولیس افسر عارف شاہ کو سزائے موت

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹ سیکریٹریٹ کے ملازم حمزہ خان کے اغوا اور قتل کیس میں سابق اسلام آباد پولیس افسر سید عارف حسین شاہ کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قتل، اغوا اور شواہد چھپانے کے الزامات

علامہ آغا سید حسین مقدسی کا تحفظِ عزاداری اور ملی حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سپریم شیعہ علماء بورڈ کے سرپرست اعلیٰ سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے اس عہدکا اعادہ کیاہے کہ مقدس مشنِ ولایت و عزاداری کے تحفظ، ملک وقوم کی عزت وحرمت اور دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا