منگل,  27 اکتوبر 2026ء
محراب پور میں شالیمار ایکسپریس کا ایکسل ٹوٹ گیا، ٹرین روک دی گئی

محراب پور(محب) کراچی سے راولپنڈی جانے والی شالیمار ایکسپریس کا محراب پور میں ایکسل ٹوٹ گیا، جس کے بعد ٹرین کو واپس محراب پور ریلوے اسٹیشن پر لا کر روک لیا گیا۔

کراچی، پاک فوج کے افسر ہونے کا ڈھونگ رچا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین میں فنی خرابی کے باعث اسے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے، جبکہ ریلوے کا تکنیکی عملہ خرابی دور کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

اسٹیشن ماسٹر محراب پور کے مطابق فنی خرابی دور ہوتے ہی شالیمار ایکسپریس کو دوبارہ اپنی منزل راولپنڈی کی جانب روانہ کر دیا جائے گا۔

مزید خبریں