April 2, 2026

مری پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار، 20 بوتلیں برآمد

مری(سعد عباسی) ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کی ہدایت پر مری پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس ڈی پی او مری محمد عرفان بٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ مری محمد اویس اکرم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی

ایسٹر کے موقع پر چرچز کی سکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ، اسلام آباد میں اہم اجلاس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عیدِ قیامت المسیح (ایسٹر) کے موقع پر چرچز کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسیحی برادری کے نمائندوں اور رہنماؤں نے شرکت کی۔یہ اجلاس ایسٹر کے موقع پر عبادت گاہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بلایا گیا

اگر زمینی کارروائی ہوئی تو ایک بھی امریکی و اسرائیلی فوجی زندہ واپس نہیں جائے گا، ایرانی فوج

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو ہدایت

جے سالک کچی آبادیوں کی جبری بیدخلی اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کیخلاف احتجاج

موجودہ حالات میں غریب لوگوں کو بے گھر کرنا “ملک دشمنی” کے مترادف ہے، جے سالک اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر جے سالک کااسلام آباد کی پانچ مسیحی کچی آبادیوں کی جبری بیدخلی اور وفاقی آئینی عدالت کے کم سن مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں کیساتھ شادی کے

راولپنڈی میں موسمِ بہار کی آمد، گرین بیلٹس پھولوں سے سجا دی گئیں

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی  نے موسمِ بہار کی آمد کے پیش نظر شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہوئے مختلف اہم شاہراہوں کی گرین بیلٹس کو رنگ برنگے پھولوں اور خوبصورت پودوں سے سجا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چاندنی چوک، راول روڈ اور راول چوک سمیت دیگر مقامات

وٹامن ڈی کی کمی بڑے خطرے کا نشان، معمولی ہرگز نہ سمجھیں، ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وٹامن ڈی انسانی صحت کے لیے نہایت اہم غذائی جز ہے جو ہڈیوں کو مضبوط رکھنے، مدافعتی نظام کو فعال بنانے اور جسمانی تندرستی برقرار رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وٹامن کی کمی مختلف طبی مسائل کو جنم دے سکتی

امریکی واسرائیلی اہداف پر100سے زائد میزائل وڈرون حملے، پاسداران انقلاب کا 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستاسن نیوز) پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی واسرائیلی اہداف پر100سے زائد میزائل وڈرون حملے کیے ہیں اور 200راکٹ فائر کیے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے مزاحمتی محاذوں کے ساتھ مل کر اسرائیلی اور امریکی اہداف پر بڑے پیمانے

بریانی کھائیں وہ بھی مفت؛ ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

تامل ناڈو(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک ریسٹورنٹ نے مفت بریانی کے خواہشمند افراد کیلئے ایک غیر معمولی اور توجہ حاصل کرنے والی پیشکش متعارف کرائی ہے. تفصیلات کے مطابق گیس کی کمی کے مسئلے کے حل کے لیے ریسٹورنٹ کے باہر آویزاں پوسٹر میں شہریوں سے

ترکیہ نے 24 سال بعد فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)  ترکیہ کے فٹبال شائقین کا طویل انتظار ختم ہو گیا۔ کیونکہ قومی ٹیم نے 24 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ترکیہ نے پلے آف فائنل میں کوسوو کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں 1-0 سے کامیابی حاصل کر کے عالمی کپ میں

امریکا نے تیل کی پیداوار میں دنیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(روشن پاکستدان نیوز) امریکا میں تیل کی  پیداوار سعودی عرب   اور  روس کی مجموعی پیداوار سے بھی آگے نکل گئی جس کے بعد امریکا تیل پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ 2026 کے بین الاقوامی اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا  ایک بار