هفته,  23 نومبر 2024ء

June 29, 2024

اب سرکاری سکولوں کی گراونڈز عام بچے بھی استعمال کر سکیں گے،محکمہ سکول ایجوکیشن کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کو عام بچوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے بعد اب سرکاری سکولوں کی گراونڈز عام بچے بھی استعمال کر سکیں گے، سکول ٹائم کے بعد گراؤنڈز اور آئی ٹی

کرکٹر محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

  متحدہ عرب امارات (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ

عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے گئے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے۔اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات کا تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔تحریری

کینجھر جھیل میں 5 سال کا بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ میں واقع کینجھر جھیل میں 5 سال کا بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچہ فیملی کے ساتھ کراچی سے پکنک منانے کے لیے کینجھر جھیل گیا تھا۔یاد رہے کہ موسمِ گرما میں گرمی کی شدت کم کرنے

سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا۔ اس موقع پر روہت شرما کا کہنا تھاکہ بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے ڈکیتی معہ قتل اور قتل معہ اقدام قتل کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے ڈکیتی معہ قتل اور قتل معہ اقدام قتل کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر عمر قید،20سال قید، 15لاکھ روپے ہرجانے جبکہ 04لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت

ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،07ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم علی سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم جنید سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم خالد سے 01 پستول 30بور معہ

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار،چرس اورشراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم عبدالوحید سے 01 کلو 160گرام چرس ، ریس کورس پولیس نے ملزم احد سے 500گرام چرس ،واہ کینٹ پولیس نے ملزم جعفر سے 20لیٹر

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،کرایہ داری کوائف چیک کئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، دکانوں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور افراد کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ،چکری،مندرہ، ٹیکسلا، صدر بیرونی، بنی، واہ کینٹ اور مورگاہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے، سرچ آپریشنز میں مقامی

بلوچستان ہائیکورٹ نے ایک صوبائی نشست پردوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا

  بلوچستان (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب پر دوبارہ انتخابا ت کرانے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں پی بی اکیس حب کے نتائج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس