منگل,  23 جولائی 2024ء
کینجھر جھیل میں 5 سال کا بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

 

کراچی (روشن پاکستان نیوز)صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ میں واقع کینجھر جھیل میں 5 سال کا بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچہ فیملی کے ساتھ کراچی سے پکنک منانے کے لیے کینجھر جھیل گیا تھا۔یاد رہے کہ موسمِ گرما میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے کئی فیملیز کینجھر جھیل یا کراچی سی ویو پکنک منانے کے لیے جاتی ہیں۔ہر سال خصوصاً موسمِ گرما میں اس طرح کے افسوس ناک واقعات رونما ہوتے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News