

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا معاملے پر انکوائری کمیٹی کے سامنے اعدادوشمار پیش کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیٹی کو بتایا گیا کہ گندم روس یوکرائن سمیت دیگر ممالک سے بھی درآمد کی گئی۔درآمد کنندگان کی فہرست بھی کمیٹی میں پیش۔وزیراعظم شہبازشریف کو گندم

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کیلئے کسی بھی ڈیل کو مسترد کردیا ہے۔ نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کی ایک میٹنگ میں کہا کہ ’حماس کے مطالبات تسلیم کرنا اسرائیلی ریاست کے لیے ایک بدترین شکست ہوگی۔ یہ حماس، ایران

تحریر: علی شیر محسود پاکستان کے عوام اور دفاعی پالیسی ساز اس بات پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے تھے کہ پاکستانی سرحدوں کو دشمن کی ریشہ دوانیوں سے کیسے محفوظ رکھا جائے۔ جس کے لئے ہر ممکن طریقے سے اور نا مساعد حالات میں نا ممکن کو بھی دامے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین موسمیات نے رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہر ڈاکٹر محمد حنیف بتایا اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کےتیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع ہونگی۔ڈاکٹر

لندن(روشن پاکستان نیوز) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی لندن پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کا انگلینڈ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد عثمان نے استقبال کیا، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خود کش بمبار نظام الدین کے والد اور بھائیوں کے ہوشر با انکشاف سامنے آگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی سے وابستہ خودکش بمبار نظام الدین کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت

نارنگ منڈی(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی یہودی پراڈکٹ جو ملک کی تباہی کے ایجنڈے پر کارفرما ہے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نارنگ منڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2014ء کا بانی پی ٹی آئی کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل جنگ ہار چکے ہیں، فلسطین جیت چکا ہے۔ مشتاق احمد نے کہا کہ امریکہ کے طلبہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں وہ فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ کے طلبہ تشدد برداشت کرنے کے باوجود فلسطین

ملتان(روشن پاکستان نیوا)کسان اتحاد نے گندم بحران پر 10 مئی سے ملتان سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مافیا نے گندم سمگل کرکے پیسہ کمایا، احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلائیں گے، ہمارے پاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ انکوائری کمیشن کی رپورٹ بذریعہ اٹارنی جنرل آفس سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی، سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت 6 مئی کو ہوگی، کیس کی سماعت چیف جسٹس