جمعرات,  09 مئی 2024ء
تازہ ترین

March 28, 2024

آ ج پاکستان بھر میں موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آگئی

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر ، پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔اس دوران بالائی خیبر پختونحوا اور کشمیر میں چند مقامات پر مو سلادھار بارش کی توقع۔ جبکہ ملک کے جنوبی علاقوں میں آندھی /جھکڑ چلنے

خبردار، فلٹرڈ پانی صحت کیلئے نقصان دہ ؟؟؟ ماہرین حیران کن تحقیق سامنے لے آئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ فلٹر شدہ پانی انسانی صحت کے لیے بہت اچھا ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ عام طور پر فلٹرڈ واٹر کو کلیئر واٹرکہا جاتا ہے، یہ درحقیقت انسانی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے کیونکہ یہ پانی اتنا صاف اور

آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔ کراچی پولیس کے سینئر افسر ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہتھیاروں کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

گوجرانوالہ شہر کو کھیلوں کا مرکز بنادیا جائے گا،ڈی سی طارق قریشی

گوجرانوالہ ( دلشادعلی)صوبائی وزیر سپورٹس و امور نوجواناں پنجاب فیصل ایوب کھوکھرکی ہدایات کی روشنی میں گوجرانوالہ شہر کو کھیلوں کا مرکز بنادیا جائے گا‘نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے گوجرانوالہ میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی

صدیق آئس اینڈ کولڈ سٹورز میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدیق آئس اینڈ کولڈ سٹورز نے اپنے ورکرز کو غیرمعمولی حالات سے نمٹنے کیلئے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں ورکرز کو آگ لگنے جیسے واقعات کے دوران حفاظتی تدابیر اور اس سے نمٹنے کی تعیبیت دی گئی اور انہیں بتایا گیا کہ ایسے

شہیر سیالوی نے آرمی چیف کو ملک کا قرض چند ماہ میں ہی اتاردینے کی اہم تجاویز دے دیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہیر سیالوی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ملک کے قرض کو اتارنے کیلئے آرمی چیف کو تین اہم اور بڑی تجاویز دیدیں، انہوں نے کہ پاکستان میں ڈھیروں موبائل نیٹ ورکس استعمال ہوتے ہیں آپ ریاستی ملکیت والا صرف ایک ہی نیٹ ورک

ناصربٹ کے سینیٹ الیکشن جیتنے پر ن لیگ برطانیہ کے رہنمائوں کی مبارکباد

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )برطانیہ کے مرکزی رہنما ناصر محمود بٹ کے سینٹ کا الیکشن جیتنے پر یوکے مسلم لیگی رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے برٹش پاکستانی کمیونٹی کی فتح قرار دیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ برطاینہ کے رہنماؤں صدر پاکستان مسلم لیگ (ن

سیدہ عائشہ صدیقہؓ کایوم وصال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کا یوم وصال آج17رمضان المبارک کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ کے زیر اہتمام مساجد مدارس خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔جہاں علماء کرام کی جانب سے ام

برطانیہ میں فلسطین سے اظہاریکجہتی کے پوسٹر،بینرز آویزاں

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف جگہ، جگہ پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں میں غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطین سے اظہاریکجہتی کے لیے مختلف دکانوں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور عام شاہرائوں پر بڑے بڑے

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،9ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،09ملزمان گرفتار،ساڑھے 04کلو سے زائد چرس برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائو ن پولیس نے ملزم شیراز سے 01کلو360گرام چرس، ملزم عبدالحبیب سے 680گرام چرس، سٹی پولیس نے ملزم انور سے 220گرام چرس، ملزم علی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News