








لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ میں پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار لائیو ٹرانسمیشن روک گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں اتوار کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سلطانز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 16 رنز سے فتح حاصل کرلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پی ایس ایل 2024ء سیزن 09 کے دوسرے دن آج 02 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں دوپہر آمنے سامنے ہوں گی دوسرے میچ میں ملتان سلطان اور کراچی کنگز کی ٹیمیں ملتان میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عام آدمی روز نئی کہانی سنا کر تنگ آچکا ہے، اس کا مسئلہ مہنگائی اور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات میں ناکامی کے بعد گلوکاری کے شوقین استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا۔ استاد چاہت فتح علی خان نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایس ایل کا ترانہ “پھر پی ایس ایل کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے شیڈول کے مطابق لیگ کے آخری میچز رمضان المبارک میں کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی تقریب کے بعد آج دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا میچ رات 8 بجے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے معاہدے میں توسیع نہ ملنے پر محمد حفیظ نے ٹیم کی خراب پرفارمنس بارے حقائق سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ سابق کپتان محمد حفیظ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکہنا تھا کہ ہمیشہ وقار اور فخر

سری لنکا کرکٹ نے رواں سال ہونے والے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق ایل پی ایل 5 میں 5 ٹیمیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کرکے شائقین کرکٹ اور دیگر کو آگاہ