بدھ,  18 نومبر 2026ء
ملکی و عالمی منڈی میں فی تولہ سونا 10 ہزار روپے سستا ہوگیا
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ منڈی میں سونے کی قیمت 100 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 764 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔

سونا فی تولہ 700 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے ہوگئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی،فی تولہ سونا 10 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے پر آگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 8 ہزار 573 روپے کی کمی ہوئی،جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 42 ہزار 23 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 764 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں