

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شائقین کو آگاہ کرنے کے لیے پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے بتایا کہ 4 سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (ایس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا آفیشل اینتھم ریلیز کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل 9 کا اینتھم کُھل کے کھیل’ ریلیز کیا گیا جسے معروف گلوکار علی ظفر نےگایا ہے۔اینتھم میں علی ظفر کےساتھ گلوکارہ آئمہ

لاہور (نیوزڈیسک) ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم 824 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ اب تک پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ شاہین آفریدی 801 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ ویرات کوہلی 768 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ تجربہ کار افغان کھلاڑی محمد

پرتھ(سپورٹس ڈیسک) ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں 81 رنز کی اننگز کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انڈونیشیا کے مقامی کلب کے میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گر گئی اور فٹبالر جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی جاوا کے شہر بنڈونگ میں مقامی کلبوں کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران گزشتہ روز ایک کھلاڑی پر آسمانی بجلی گر گئی۔واقعے کی ویڈیو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب پیر 12 فروری کی رات میچ کھیلنے کے بعد نہانے گئی تو دروازہ توڑا گیا تو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ 2024 کا نواں ایڈیشن 17 فروری بروز ہفتہ سے شروع ہوگا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل چونتیس میچز چار الگ الگ شہروں لاہور، راولپنڈی، کراچی اور ملتان میں ہوں گے۔ گرینڈ ایونٹ کا آخری میچ 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں، وہ اسٹار کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی

کراچی: (روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے کراچی میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے دور میں علم کا حصول بہت مشکل ہو گیا ہے، طلباء کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے جب کہ ان کے مدمقابل اصغر نواز کو 15 میں سے 7 ووٹ ملے۔ کرنل ریٹائرڈ ضیاء کو سیکرٹری جنرل