بدھ,  22 اپریل 2026ء

سائنس

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال کے پہلے سپر مون کا شاندار نظارہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس سپرمون کو ’ہارویسٹ سپر مون،، کا نام دیا گیا ہے، جواس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب چاند زمین کے سب سے قریب آجاتا ہے۔ اس موقع پرچاند زمین سے تقریباً 3 لاکھ 56 ہزار 355 کلومیٹرکے فاصلے پر تھا جبکہ

طبی دنیا میں انقلاب، منٹوں میں فریکچر جوڑنے والا سپر گلو تیار

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین کے محققین نے ہڈیوں کے فریکچر کو منٹوں میں جوڑنے والا انقلابی سپر گلو تیار کر لیا ہے، جو روایتی طور پر کئی ماہ کے بعد جوڑنے والی ہڈیوں کے علاج کو چند منٹوں میں ممکن بنا دیتا ہے۔ چین کی ژے جیانگ یونیورسٹی کے

گائے سے دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے پہلی کامیاب سرجری

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کمپنی نَیری نے گائیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے ان کے دماغ میں نیورو امپلانٹس لگا کر دنیا کی پہلی کامیاب سرجری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے سرجری کے ذریعے پانچ گائیوں کے دماغ میں ایسے خاص آلے اور ایک اسٹیمولیٹر

پاکستان کا نیوکلیئر پاور پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا نیوکلیئر پاور پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ویانا میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) 69 ویں جنرل کانفرنس میں ڈی

حکومت کا اہم قدم، پاکستان میں انٹر نیٹ اسپیڈ تیز ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آئندہ 12 سے 18ماہ کے دوران انٹر نیٹ کی رفتار تیز ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران

2025 کا دوسرا سورج گرہن کب ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق 2025کا دوسرا سورج گرہن21 اور  22 ستمبر کو ہوگا۔ سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30منٹ پر ہوگا، 22 ستمبر کو رات 12بج کر 42 منٹ پر سورج گرہن

سائنس دانوں کو گائیوں پر زیبرا لکیریں بنانے پر اِگ نوبل انعام

ٹوکیو: جاپان کے محققین نے گائیوں کو زیبرا جیسی سفید دھاریوں سے پینٹ کرنے کے تجربے پر اِگ نوبل انعام جیت لیا ہے، اس تحقیق میں ثابت کیا گیا کہ یہ دھاریاں گائیوں کو کاٹنے والی مکھیوں سے نمایاں حد تک بچاتی ہیں۔ اِگ نوبل انعام دنیا بھر میں اُن

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک لائیو چیٹ پر مکمل پابندی کی قرارداد جمع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں پاکستان بھر میں ٹک ٹاک کی لائیو چیٹ پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ قرارداد اپوزیشن رکن فاروق جاوید کی جانب سے پیش کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سے فوری

زمین کی اندرونی تہہ میں کیا چھپا ہے، سائنسدان جاننے میں کامیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے کچھ عرصے پہلے تصدیق کی تھی کہ زمین کی اندرونی تہہ ہمارے سیارے کی سطح کے مقابلے میں زیادہ سست روی سے گردش کر رہی ہے۔ اب سائنسدانوں نے زمین کے اندر بہت گہرائی میں چھپے ایک اور حیرت انگیز راز کا انکشاف کیا

گوگل ’جیمنائی‘ بچوں اور ٹین ایجرز کے لیے انتہائی خطرناک قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس کی دنیا میں گوگل کا ”جیمنائی“ سب سے نمایاں ناموں میں شمار ہوتا ہے۔ مگر ایک حالیہ رپورٹ نے والدین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بچوں کی حفاظت پر کام کرنے والی تنظیم