اتوار,  21 جون 2026ء

سیاست

شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے

پی ٹی آئی نے پشاور جلسے میں کارکن کم لانے پر 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ سات دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس کئے تھے۔ یہ کارروائی

این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں حق ہے، آزادکشمیر اور جی بی کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز ملنے چاہئیں: نواز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں ہے یہ تو حق ہے، وزیراعظم سے کہوں گا کہ جی بی ،آزاد کشمیر کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز دیے جائیں۔ لاہور میں آزاد کشمیر اور

پی ٹی آئی نے پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پارٹی آئین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ اعلامیے کے مطابق پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی اور پارٹی آئین کو دیگر جماعتوں کے آئین کے مطابق لانے کا فیصلہ

خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں حکومت بنالیں: مصدق ملک کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا کہ ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں آپ حکومت بنالیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں: سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان ہر موقع پر بھائی چارہ اور تعاون کی مثال قائم ہے۔ سحر کامران نے یہ

سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 214 ڈالر

اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان ہماری ذات، انا اور سیاست سے مقدم ہے، ملک دشمن قوتوں کی ایما پر کوئی فرد ریاست اور اداروں کو نشانہ بنائے تو وہ ذہنی بیمار ہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ

پی ٹی آئی مائنس ون پر نہیں آئی تو پوری پارٹی مائنس ہو گی، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مائنس ون پر نہیں آئے گی۔ تو پوری پارٹی کو مائنس کر دیا جائے گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کاپشاور کیلئے 100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

پشاور (روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 5000 بیڈ پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس بھی شامل ہوگا۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے  کہا کہ

جب سے آنکھ کھولی پاکستان مشکل میں ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جب سے آنکھ کھولی پاکستان مشکل میں ہے۔ سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے شمالی سرحد پر افغانیوں سے حالات