








پشاور( روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی کے لیے پشاور پولیس نے ہوم ورک مکمل کرلیا شہر میں مجموعی طور پر ایک ہزار 280 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، ان میں سے 577 کو حساس ترین، 655 کو حساس اور 48 کو نارمل قرار دیا گیا ہے ،ذرائع

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے،پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو ز)پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے بعد منتخب آزاد امیدواروں کو اکھٹاکرنے کا ”پلان سی“ پہلے ہی ناکام ہوگیا ۔ الیکشن رولز 2017 کے تحت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت ہی نہیں ملے گی۔پی ٹی آئی کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،پرویز الٰہی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر تے ہوئے اپیل دائر کردی جس میں الیکشن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد

ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاکہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے،نواز شریف نے آپ کو جعل سازی سے نہیں نکالا، آپ کے خلاف سازش نہیں کی بلکہ آپ نے

ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف نے کہاکہ آج توننکانہ صاحب عجیب منظر پیش کررہاہے ،میں آپ لوگوں سے پوچھتاہوں کہ کیاآپ نے اس سے پہلے ایسامنظردیکھاتھا؟آج اتفاق سے ٹھنڈ بہت ہے میں آپ کے جذبے کوسلام پیش کرتاہوں ،میں نے ہیلی کاپٹر سے

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ پرانے سیاست دان نفرت اورتقسیم کی سیاست کررہے ہیں ،بھائی کوبھائی سے لڑوایاجارہاہے ،ایک طرف معاشی بحران ہے ،غربت ،مہنگائی اوربیروزگاری میں اضافہ ہورہاہے ،بدھ کوسرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاکہ ملک میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رئوف حسن نے کہاکہ انسان کی زندگی سبق سیکھنے سے رقم ہوتی ہے اوریہ سلسلہ چلتارہتاہے کبھی ختم نہیں ہوتامیں آج بھی سیکھ رہاہوں۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رئوف حسن نے کہاکہ ہم این آر

طورخم ( روشن پاکستان نیوز )طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال، افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ، افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کیلئے 31 مارچ تک مہلت دے دی گئی، 13جنوری کو سفری دستاویزات پر عملدرآمدشروع ہونے پر افغان حکام نے سرحد تجارت