پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

چودھری سرور کا ق لیگ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چودھری سرور نے مسلم لیگ (ق) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری سرور پیپلز پارٹی میں شمولیت پر غور کر رہے ہیں، وہ ق لیگ کی قیادت سے نالاں ہیں۔ مزید پڑھیں: عمران خان بہت خوش تھے ،بانی پی ٹی

سزائیں سن سن کر میرے کان بند ہوگئے ، وکیل بانی پی ٹی آئی جج کے سامنے بول پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے 6 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مقدمات کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے

مولانا فضل الرحمان صرف اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں، بابر اعوان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں نے اپنا چیف

پولس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ، فردوس عاشق اعوان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق عوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس میں تحریری معافی مانگ لی۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی جانب سے پولیس اہلکارکو تھپڑ مارنے سے متعلق کیس کی سماعت

نواز شریف بھی لاڈلے، اس بار دھاندلی کے سارے ریکارڈ ٹو ٹ گئے، فضل الرحمن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ نواز شریف بھی لاڈلے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاڈلوں میں پاکستان مسلم لیگ ن بھی شامل ہوگئی۔ تانے والوں نے بتادیا کہ میاں صاحب آپ کایہ قد ہے۔یہ سیٹ

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں نہ بیٹھنا خطرہ ہے، کبھی بھی حکومت گرا سکے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ

ملک کے مختلف علاقوں میں دوبارہ ووٹنگ کا عمل جاری،کہاں کہاں ؟دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مختلف حلقوں کے پولنگ اسٹیشنز پر تاخیر سے پولنگ کا عمل آج دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ گھوٹکی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 18 کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ ایس ایس پی انور کھیتران کے مطابق یہ دونوں پولنگ

جے یوآئی تحریک انصاف کے ساتھ چلنے کو تیار، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما راشد سومرو نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے جے یو آئی والوں کے ہاتھ ووٹ کیلئے نہیں بلکہ انقلاب کیلئے بنے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف

گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگاکرنا پڑے گا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ کچھ شہروں میں 87 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، ان حالات میں گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنا پڑے گا،

حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7