سیاست

الیکشن کمیشن کا پیمرا کو سیاسی اشتہارات اور بیانات چلانے والے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاسی اشتہارات، بیانات اور تحریریں چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کرے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ پیمرا ایسے تمام چینلز کا احتساب کرے۔ الیکشن کمیشن کا

عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دیدی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی۔ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور شاہ محمود قریشی نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی ہے۔ ان کے علاوہ

اس عمران خان کو کیسے شکست دی جا سکتی ہے؟ معروف صحافی صدیق جان نے عمران خان سےعوام کی محبت کی جذباتی داستان سنا دی

معروف صحافی صدیق جان نے عوام کی عمران خان سے محبت کی مثال دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) پر ایک واقعہ سنایا کہ” میڈیا کے ایک دوست نے ابھی بتایا کہ آفس نے منع کیا کہ آپ ووٹ ڈالنے نہیں جا سکتے،لیکن وہ آفس سے نکلا اور

الیکشن جیت کرشہریوں کو مسائل سے پاک اسلام آباد بنا کردونگی،تزئین ازکیٰ

اسلام آباد( ظل ہما)امیدوار برائے حلقہ این اے  48 تزئین ازکیٰ حمیدچوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں گھریلو خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ پانی، بچوں کی تعلیم اورمہنگائی ہے۔ عوام کے مسائل حل کرنا مشن ہے۔ منتخب ہونے کے بعد عوام کو جدید ترقی یافتہ اور مسائل

مستونگ،پولنگ سٹیشن پردھماکا

مستونگ(روشن پاکستان نیوز )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

تحریک انصاف کے روپوش رہنما اچانک منظر عام پر ، قوم سے اپیل بھی کر دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فیصل جاوید انتخابات سے ایک روز قبل منظر عام پر آ گئے ہیں۔ فیصل جاوید 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش ہیں لیکن انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ورچوئل جلسوں میں شرکت کی ہےنامعلوم مقام سے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک لڑکی بھی زخمی ہوئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم

پنجاب بھر کی جیلوں میں موجودقیدیوں نے ووٹ کاسٹ کر لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورمیں پنجاب بھر کے قیدیوں نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کی نگرانی میں پنجاب کی 43 جیلوں کے 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند، پی ٹی اے کا اہم بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی اے نے الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔  انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام

بلوچستان کے اہم علاقے میں پولنگ سٹیشن پر راکٹ فائر

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ فائر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا۔ راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز کے فاصلے پر گرا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راکٹ گرنے