








کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا دن بہترین پولنگ ہوتی رہی لیکن شام کے وقت ایم کیو ایم کے لوگ پولنگ اسٹیشن میں داخل ہو کر قبضہ کر رہے ہیں، جمعرا ت کو سماجی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری۔ ملک میں پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 میں سے 2 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل زوروشور سے جاری تھا۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچا۔ پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے دن ووٹ کا حق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 127 کے پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دھاوا بول کر بیلٹ بکس لے کر فرار ہوگئے۔ پریزائیڈنگ افسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی

بلوچستان (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے حوالے سےمعتبر اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ بعض سٹیشنوں پر افراتفری پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو فوری کارروائی کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک رہے گا۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیے جائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور بیرون ملک سے آنے والے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لیگی ووٹرزنے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں پولنگ اسٹیشنز کے اندرموجود عملہ پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کے لئے زوردے رہا ہے جبکہ ہمارے کئی ووٹرزکے نام بھی لسٹ سے غائب کردیئے گئے ہیں حالانکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے موبائل فون پر ایس ایم ایس

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ