پاکستان

موٹر سائیکل سبسڈی رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپ لانچ، آپ اہل ہیں یا نہیں؟ چیک کریں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل سبسڈی کیلئے موبائل ایپ لانچ کردی گئی ، جس کے تحت ادائیگیاں آج سے شروع ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت فیول سبسڈی اسکیم پر نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ اس کے علاوہ شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے

لاہور میں پتنگ بازوں کی شامت آگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے مختلف علاقوں سے چوبیس پتنگ بازوں کو پکڑلیا ، ہزاروں روپے مالیت کی پتنگیں اور کیمیل ڈور بھی ضبط کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پتنگ بازوں کی شامت آگئی، سٹی ڈویژن پولیس نے پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے خصوصی کریک ڈاؤن

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 اہلکار زخمی

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے جس سے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈہ پر پیش آیا، جہاں پولیس موبائل کےقریب ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے

پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فضائی ایندھن کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بڑے انتظامی فیصلے کر لیے ہیں، جن میں رعایتوں کا خاتمہ اور متعدد بین الاقوامی روٹس کی معطلی شامل ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے اصولی طور پر تمام ڈسکاؤنٹس

سحر کامران کا ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید
سحر کامران کا ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ عالمی قوانین اور بین الاقوامی آداب کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1987 میں باربرا والٹرز کے ساتھ

اسلام آباد: ٹریفک پولیس میں الیکٹرک وہیکلز کا آغاز، کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد ماڈل ٹریفک پولیس ملک کا پہلا ادارہ بن گیا ہے جس نے وزیراعظم کی کفایت شعاری (قومی بچت) پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے جدید الیکٹرک وہیکلز کو اپنی فورس کا حصہ بنا لیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے

مجھے کوئی بدعا دینا چاہتا ہے تو دے، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی بدعا دینا چاہتا ہے تو دے، میں ریاست کو نقصان نہیں ہونے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم سیکٹر کی ڈی ریگولیشن، سبسڈی اور

اسلام آباد پولیس: ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب

اسلام آباد(سعد عباسی) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد: خاتون صحافی کے ساتھ نامناسب رویے پر پولیس کانسٹیبل معطل تقریب میں

ایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران کے ساتھ شیئر کر دیا ہے اور معاہدے کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے جنگ بندی تجویز سے واقف ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ پاکستان