


راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے گزشتہ روز بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں ڈوبنے والے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ بارش کے دوران نالے میں گر گیا تھا جس کی تلاش کے بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شیعہ کانفرنس کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی کے مطابق چہلمِ سید الشہداء حضرت امام حسینؑ 4 اگست (20 صفر) کو دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر کربلا معلیٰ، عراق میں ہونے والے مرکزی اجتماع میں دنیا بھر سے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 99ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کیساتھ باش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی مدھیہ پردیش پر موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید کمزور ہوگیا ہے، یہ سسٹم واضح ہوا کے کم دباؤ کی صورت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے فوت شدہ ملازمین کی وراثت پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے،

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان بہت باشعور اور پاکستان کا سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر ہیں، انہیں ریاست کی اہمیت کا مکمل ادراک ہے۔ راولپنڈی میں بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز): پولیس کے ساتھ ہونے والے پانچ مبینہ مقابلوں کے نتیجے میں دو خطرناک ملزمان ہلاک جبکہ تین زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ گوجرانوالہ میں پولیس کے 5 مبینہ مقابلے کے واقعات کے بعد سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے نوٹس لیتے ہوئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں کراچی اور گوادر کو صوبوں کے بجائے فیڈریشن (وفاق) کا حصہ ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ نئے انتظامی

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) اسکردو میں دنیا کی 12 ویں بلندترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک اور کوہ پیما کی لاش مل گئی جس

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 34 کان کن جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج کی ایک کوئلہ کان میں اچانک میتھین گیس بھر جانے سے خوفناک دھماکا