اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

عیدالاضحیٰ: اسلام آباد میں خصوصی سلاٹنگ پوائنٹس قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز، مارکیٹوں اور آبادیوں میں شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی سلاٹنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں گے جہاں تجربہ کار اور تربیت یافتہ قصاب خدمات انجام دیں گے۔ خورشید احمد قریشی، صدر آل پاکستان جمعیت

عید پر گیس فراہمی کے حوالے سے خوشخبری!

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ عید کے دنوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ ایس ایس جی سی نے عید الاضحیٰ کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت گھریلو اور تجارتی دونوں صارفین کی سہولت کو

عید الاضحی: راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، آر پی او اور سی پی او کا مویشی منڈیوں کا دورہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا اور سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے شہر کے مختلف علاقوں اور مویشی منڈیوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی پوٹھوہار سردار

علیمہ خانم کے ٹویٹ پر سہیل آفریدی کا ردِ عمل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) علیمہ خانم کے ٹویٹ کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے، جس میں انھوں نے محسن نقوی سے ملاقات کا تناظر واضح کیا۔ کے پی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے علیمہ خانم کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے جواب دیا کہ

نادرا نے شناختی کارڈ کیلیے نیا اصول متعارف کروا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جدید ترین قواعد و ضوابط کے تحت پہلی بار شناختی کارڈ کیلیے درخواست دینے والے

ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز): سوات ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین کے درمیان ہونے والے شدید حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ وین ڈرائیور کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

نجی اسکولوں کی تین ماہ کی ایڈوانس فیس وصولی، اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا انکشاف
نجی اسکولوں کی تین ماہ کی ایڈوانس فیس وصولی، اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات سے قبل نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے والدین سے تین ماہ کی ایڈوانس فیس وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس پر والدین اور اساتذہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد پرائیویٹ

’بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات کی ہے‘، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے ایکس پر جاری بیان میں علیمہ خانم نے لکھا کہ بیرسٹر گوہر اور سہیل

وزیر اعظم کا دورہ چین، پاکستان اور علی بابا گروپ کے درمیان اہم معاہدے طے پا گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان اور علی بابا گروپ کے سرکاری و نجی شعبے کے اداروں کے درمیان مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ دستخط وزیر اعظم شہباز شریف کے ہانگژو میں علی بابا گروپ کے ہیڈ کوارٹرز

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہوا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس