اتوار,  24 مئی 2026ء
’بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے محسن نقوی سے ملاقات کی ہے‘، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا اہم بیان سامنے آگیا۔

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے

ایکس پر جاری بیان میں علیمہ خانم نے لکھا کہ بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی، ہمارے خاندان کو اس ملاقات کا کوئی علم نہیں تھا اور نہ ہی خاندان کا کوئی فرد موجود تھا۔

مزید خبریں