جمعرات,  25 جون 2026ء

تازہ ترین

کراچی میں بس مالکان کا غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان  نیوز): شہر قائد میں بس مالکان نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ٹریفک کے بھاری چالانوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آ کر ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بن گئے ہیں، اور بس مالکان نے 18 جون سے غیر معینہ مدت کے لیے

سندھ بجٹ 2026-27: تنخواہوں اور کم از کم اجرت میں اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئےمالی سال کا 3.562 کھرب روپے کا بجٹ پیش کر رہا ہوں جس میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، عوام اور کاروباری طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے۔ مراد

ملک بھر میں بجلی کے بل کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں بجلی کے بل کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کروادیا گیا۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق نئے بل میں قابلِ ادائیگی رقم، آخری تاریخ اوریونٹس کی تفصیل نمایاں ہے ۔ ترجمان نے بتایا کہ پرانے بل کے فارمیٹ پر صارفین کی شکایات موصول

اپنا گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے 5 اور 10 مرلہ کے گھر خریدنے والے شہریوں کے لیے ٹیکسوں میں واضح کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی

چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہانیہ کی موت کے کیس میں بڑی پیش رفت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہانیہ کی موت کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے سی سی ڈی کی تشکیل سے متعلق کیس کیساتھ لگانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے بچی کی موت

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند رکھنے کی مدت میں توسیع کردی، جو 23 جولائی 2026 تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں، بھارتی ایئرلائنز اور بھارتی آپریٹرز کے زیر استعمال پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش

اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز): خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان میں اپنی عسکری کارروائیوں سے باز نہ آیا تو اُسے فیصلہ کن جواب دیں گے۔ گزشتہ دو روز کے دوران اسرائیلی افواج نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 ویں بار خلاف ورزی

پنجاب بھر میں 24 گھنٹے میں 1341 ٹریفک حادثات، 17 جانیں ضائع

لاہور(روشن پاکستان نیوز) :ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں پیش آنے والے 1341 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔ ریسکیو 1122 کے اعداد و شمار کے مطابق ان حادثات میں 17 افراد جاں بحق جب کہ 1594 افراد زخمی ہوئے۔

اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی ائیرچیف نے کہا ہےکہ 8 جون کو  ایران پر حملے کیلئے تیار تھے مگر ہمیں آخری وقت میں یہ حملہ روکنا پڑا تھا۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ائیر فورس چیف جنرل اوہمر ٹشلر نے انکشافات کیا ہے کہ وقتی جنگ بندی کے بعد ایران

امریکا نے ایران سے معاہدے کی دستاویز اسرائیل کو دکھانے سے انکار کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران سے طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی دستاویز اسرائیل کو دکھانے سے انکار کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے امریکا سے مفاہمتی یادداشت کی دستاویز دکھانےکی درخواست تاہم ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے صاف انکار کر دیا گیا۔ امریکی حکام نے اسرائیل