ملبرن(روشن پاکستان نیوز) یورپ میں سائبر حملے سےسپرمارکیٹس کے فریج خراب ہوگئے۔
یورپ میں سائبر حملوں سے سویڈن، بیلجیم اور لکسمبرگ کے اسٹورز متاثر ہوئے ہیں جبکہ آئرلینڈ میں 13، بیلجیم میں 15 اسٹورز کے کولنگ سسٹم خراب ہوئے ہیں۔
نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ
رپورٹ کے مطابق سویڈن میں بعض فریزرز کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا جبکہ یورپی حکام نے خوراک کی فراہمی متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے گزشتہ ماہ فرانس میں بھی سپرمارکیٹس کے فریج ہیک کیے گئے تھے اور اسرائیل میں اسی طرح کے سائبر حملوں کے خدشے پر سپر مارکیٹس اور فوڈ کمپنیوں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔










