تازہ ترین

ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان کردیا گیا اور خبردار کیا مقررہ نرخ سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں ایرانی پیٹرول کی قیمت 280

ایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران کے ساتھ شیئر کر دیا ہے اور معاہدے کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے جنگ بندی تجویز سے واقف ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ پاکستان

دشمن نے آئندہ مہم جوئی کی کوشش کی تو جنگ کے اثرات محدود نہیں ہوں گے، فیلڈ مارشل نے خبردار کر دیا
امریکا۔ایران جنگ بندی کی کوششوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار سامنے آگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی عسکری قیادت نے ایک نیا سفارتی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس کے تحت فوری جنگ بندی اور بعد ازاں جامع معاہدے کی تجویز دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس

جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ،ائیر ٹکٹ مہنگےہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد داخلی پروازوں کے کرائے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ٹریول ایجنٹس کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، یکم مارچ 2026 سے اب تک

دھمکی دینے والے یاد رکھیں اسکا درد پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا، ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا الٹی میٹم مسترد کردیا۔  ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران جوابی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا سویلین انفرا اسٹرکچر، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے والے یاد رکھیں، اس

پاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا پر بھی پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیت اور سفارتی کامیابیوں کے چرچے ہونے لگے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستانی قیادت کی تعریف نے دوطرفہ تعلقات کے ذاتی پہلو کو مزید اجاگر کیا ہے، جبکہ زیکری وٹکوف سے روابط نے واشنگٹن میں

ایران کیخلاف غیر اخلاقی بیان ، امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیدیا ، ہٹانے کا مطالبہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے خلاف غیر اخلاقی بیان پر سینیئر امریکی سیاستدانوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے بیان پر امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دیتے ہوئے پچیسویں ترمیم لاگو کر کے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: سحر کامران کا امن، سفارت کاری اور عالمی قوانین پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران کی جانب سے سماجی ذرائع ابلاغ پر جاری بیانات میں حالیہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، امریکہ کی پالیسیوں اور ایران سے متعلق بڑھتے ہوئے تنازعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ان بیانات میں جنگی طرزِ فکر کو مسترد

پی ایس ایل 11:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل 11 کے تیرھویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو6وکٹوں سےشکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 166 رنز بنائے،ملتان سلطانز نے 167رنز کا ہدف 17.3اوور میں حاصل کرلیا۔ اسٹیواسمتھ نے 53رنز

امریکی وزیر جنگ پر درجن سے زائد خواتین اور سیاہ فام سینیئر فوجی افسران کی ترقیاں روکنے کا الزام

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ پر درجن سے زائد خواتین اور سیاہ فام سینئر فوجی افسران کی ترقیاں روکنے کا الزام  لگ گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ خدشہ ہے کہ امریکی وزیر جنگ نے کچھ فوجی افسران کو نسلی ،صنفی